شہباز شریف

وزیراعظم کی بارشوں، ممکنہ سیلاب کے پیش نظر اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں

گوڈزیلا

گوڈزیلا مائنس زیرو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

نیویارک (نمائندہ خصوصی)دنیا کے مشہور دیوہیکل مونسٹر گوڈزیلا کی ایک بار پھر بڑی اسکرین پر واپسی ہونے والی ہے، فلم گوڈزیلا مائنس زیرو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ فلم آسکر ایوارڈ یافتہ گوڈزیلا مائنس ون کا سیکوئل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا ولیکا ہسپتال میں زیر علاج بچوں میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کی تحقیقات کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے کُلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کے معاملے کی آزادانہ اور مکمل تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کو کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سندھ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

بارشوں کی پیشگوئی، تمام متعلقہ ادارے ہائی الرٹ، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں: شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں مون سون کی شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کو ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)کنگنا رناوت کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا، انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی ہدایت پر پوسٹ حذف کرکے معذرت کرلی۔ بی جے پی کی رکنِ پارلیمنٹ اور معروف بالی ووڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترامیم سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ جسٹس خالد اسحاق 16مئی کو کیس کی سماعت کریں گے. عدالت نے امریکی نژاد شہری سید اقتدار حیدر کے تحریری دلائل کو مزید پڑھیں

پاکستان

صدر آصف زرداری سے شرجیل میمن کی ملاقات، ٹرانسپورٹ منصوبوں پر بریفنگ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری سے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ کے مختلف منصوبوں خصوصاً ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست پر ڈی سی لاہور سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو جمعہ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق بندیال مزید پڑھیں

بیرسٹرمرتضیٰ وہاب

تمام ترقیاتی منصوبے اپنے مقررہ وقت پر مکمل کئے جائیں،میئر کراچی

کراچی (نمائندہ خصوصی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تمام ترقیاتی منصوبے اپنے مقررہ وقت پر مکمل کئے جائیں جو افسران کام نہیں کررہے ہیں انہیں ان کے عہدوں سے فارغ کردیا جائے، ترقیاتی کاموں میں تیزی مزید پڑھیں