مریم نواز شریف

مریم نواز شریف کی عالمی سطح پر معروف داماک گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے داماک گروپ کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی سطح پر معروف داماک گروپ کے اعلی سطح وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

ٹی 20 فارمیٹ کی بدولت کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شریک ہونے کی امید رکھتے ہیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے 2028 اولمپکس میں شرکت کو ہدف بنا لیا، وہ ٹی 20 فارمیٹ کی بدولت کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں شریک ہونے کی امید رکھتے ہیں۔اسٹیو اسمتھ نے حال ہی میں بگ بیش میں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی روند دیا، ہانگ کانگ سپرسکسز کے فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ کانگ(نمائندہ خصوصی) سپر سیکسز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔مونگ کوک میں کھیلے جارہے ہانگ کانگ سپر سکسز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس مزید پڑھیں

ایران

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں مزید پڑھیں

شرجیل میمن

محکمہ ایکسائزسندھ نے سالانہ ٹیکس ریونیو کا 27 فیصد ہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)محکمہ ایکسائزسندھ کی کامیابی،سالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا۔سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز،ٹیکسیشن ونارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس ہوا، محکمہ ایکسائزسندھ نےسالانہ ٹیکس ریونیوکا27 فیصدہدف پہلی سہ ماہی میں حاصل کرلیا ہے، مالی مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کا لبنان کے ہسپتال و طبی عملے پر اسرائیلی حملے بارے تشویش کا اظہار

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ نے لبنان کے ہسپتال اور طبی عملے پر اسرائیلی حملے بارے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔غیرملکی میڈیا نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے ایکس پر جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کی بنگلادیش کو21رنز سے شکست

دبئی (نمائندہ خصوصی)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ایونٹ میں تیسرے روز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ سے بھارت کو پہلے میچ میں شکست

دبئی (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

ایف بی آر

یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا۔ نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندیاں بھی عائد ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں