فیاض الحسن چوہان

وفاق نے صحت کارڈ کے ساڑھے 7ارب روکے ہوئے ہیں’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وفاق نے جان بوجھ کر پنجاب کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کے ساڑھے 7ارب روپے روکے ہوئے ہیں،دوسری مد میں 176 ارب روپے پنجاب کو نہیں دئیے جارہے ۔ مزید پڑھیں