کایا کالاس

مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں، نمائندہ یورپی یونین خارجہ امور

برسلز( نمائندہ خصوصی)یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک اس بات پر متفق ہیں کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قانون کے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندہ کایا کالاس کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سابق وزیرِ اعظمِ ایسٹونیا اور یورپی یونین کی خارجہ امور و سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ (HR/VP) کایا کالاس کے والد، سیم کالاس کے انتقال پر گہرے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پاکستان اور یورپی یونین کے پارلیمانی روابط کو مزید فروغ دینا ہو گا،ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پارلیمانی روابط کومزید فروغ دینا ہو گا۔وفاقی دارالحکومت میں سردار ایاز صادق سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوندرے دوستال کی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی بیلجیئم کے شاہ، حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیلجیئم کے شاہ فلپ، حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام مزید پڑھیں

طلال چوہدری

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی موثر حکمت عملی کے باعث غیر قانونی مائیگریشن میں 47 فیصد کمی آئی ہے، طلال چوہدری

ویانا/آسٹریا(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی دنیا کے لیے مثال بن گئی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی موثر حکمت مزید پڑھیں

وائٹ پیپر کا اجراء

چین اور یورپ کے تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا باضابطہ قیام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرِ تجارت وانگ ون تھاؤ نے یورپی یونین کے صدر دفتر میں یورپی کمیشن کے تجارت اور اقتصادی سلامتی کے کمشنر ماروش شیفچووچ کے ساتھ مشترکہ طور پر چین۔یورپی یونین تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا پاکستان اور یورپی یونین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور یورپی یونین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 8 ویں سٹریٹجک مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کا اسرائیلی آبادکاروں اور حماس رہنماؤں پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے اسرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اعلیٰ قیادت پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ اتفاق رائے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ہوا۔ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد مزید پڑھیں

اویس احمد خان لغاری

حکومت ڈسکوزکی نجکاری کے عمل کو تیز کر رہی ہے ،یورپی کمپنیوں کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت ڈسکوزکی نجکاری کے عمل کو تیز کر رہی ہے جس میں یورپی کمپنیوں کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں۔پیر کو وفاقی وزیر توانائی سردار اویس مزید پڑھیں

چین

اگر یورپی یونین نے معقول تجاویز کو نظر اندازکیا، تو اسے جوابی اقدامات کا سامنا کرنا ہوگا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت نے باضابطہ طور پر یورپی یونین کے انڈسٹریل ایکسلریٹر ایکٹ پر اپنے تبصرے یورپی کمیشن کو پیش کیے، جس میں چین کے سرکاری موقف اور سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ چین کی مزید پڑھیں