آصف علی زرداری

یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہے جو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، صدر زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر ہماری موثر دفاعی حکمتِ عملی کی تجدید کرتا ہیجو خطے میں امن اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے، شدید بین الاقوامی دبائو، اقتصادی پابندیوں، دھمکیوں اور مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خاں

یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، دفاعی قوت اور قومی وقار کی علامت ہے’ ملک محمد احمد خاں

لاہور(نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ 28مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب پوری قوم نے اتحاد، خودمختاری اور دفاعی قوت کے عزم کا عملی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے یومِ تکبیر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

یومِ تکبیر قومی وقار اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاعی عزم کی علامت ہے’ حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام بنانے اور اسے پروان چڑھانے والا ہر فرد قوم کا ہیرو ہے،یومِ تکبیر ہمیں پیغام دیتا ہے کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر دانیال چوہدری

قوم نے قائد نواز شریف کی قیادت میں دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا،بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کی قومی تاریخ کا وہ عظیم اور سنہری دن ہے ، پاکستان اپنی خودمختاری، سالمیت اور قومی وقار پر کبھی سمجھوتہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مودی ہمارے طرف گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے، حافظ نعیم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مودی ہمارے طرف گولی چلائے گا تو ہم غوری چلائیں گے۔ یوم تکبیر کے موقع پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر دعائیہ تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔ یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان مزید پڑھیں

مشعال ملک

یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر پاکستان کی عظمت، خودداری اور دفاعی خودمختاری کا دن ہے۔ یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نوازشریف پاکستانی قوم کے لئے قابل فخر لیڈر ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستانی قوم کے لئے قابل فخر لیڈر ہیں،الحمدللہ آج پاکستان کی افواج دشمن پر برتری حاصل کررہی ہے۔ انہوں نے یوم تکبیر پر اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

یومِ تکبیر پر پاکستان نے دنیا کو ناقابلِ تسخیر قوم ہونے کا پیغام دیا، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم خود مختار اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔ یومِ تکبیر کے موقع پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

28مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نبردآزمائی کے عزم کا دن ہے،حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 28 مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے اور چیلنجز سے نبردآزمائی کے عزم کا دن ہے۔ یوم تکبیر پر اپنے خصوصی مزید پڑھیں