صدر مملکت

بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناونی سازش تھی،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھناونی سازش تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم کا کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں، جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قومی جذبے، طویل جدوجہد اور مضبوط قیادت کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قومی جذبے، مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا،پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا،پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔ میجر محمد اکرم شہید مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

میجر محمد اکرم شہید جذبہ حب الوطنی، جنگی فہم و فراست اور انسانی حوصلوں کی معراج تھے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میجر محمد اکرم شہید جذبہ حب الوطنی، جنگی فہم و فراست اور انسانی حوصلوں کی معراج تھے۔ میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر مزید پڑھیں