وزیر داخلہ

میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا،پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے ، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا،پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔

میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ آج کے دن میجر محمد اکرم نے وطن کے لئے اپنی جان قربان کردی۔ انہوںنے کہاکہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ پوری قوم میجر محمد اکرم اور پاک فوج کے دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاکہ میجر محمد اکرم نے ہندوستانی

اپنا تبصرہ بھیجیں