عظمی بخاری

اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تواُسی زبان میں جواب ملے گا،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو بدتمیزی سے جواب ملے گا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ بجٹ مزید پڑھیں