یونیورسٹی آف ہیلتھ

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول تبدیل کر دیا

لاہو ر(گلف آن لائن) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول تبدیل کر دیا، امتحانی شیڈول تبدیل کرنے کی منظوری بورڈ آف سٹڈیز میڈیسن کے اجلاس میں دی گئی۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مزید پڑھیں