سرگودھا(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی”پلانٹ فار پاکستان”ڈرائیوکے تحت سرگودھا یونیورسٹی میں پانچ سو سے زائد پودے لگائے گئے۔ جس کا افتتاح وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے پودے لگاتے ہوئے کیا اور کہا کہ پلانٹ فار پاکستان مہم حکومت پنجاب کا مزید پڑھیں

