عمر ایوب

حکومت کی کوشش ہے کہ بانی سے ملاقات کو روکا جائے، عمر ایوب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جارہی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کو مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

ٹرمپ مغربی رہنمائوں کے درمیان صورتحال کو سب سے بہتر سمجھتے ہیں،روس

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سمجھ کی تعریف کی اور کہا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ ٹرمپ مغربی رہنمائوں کے مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا پیوٹن پر شدید غصہ، روسی تیل پر 50 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کی دھمکی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں جنگ بندی کی ان کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالی تو وہ روسی تیل مزید پڑھیں

ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رابطے کے دوران غزہ کی پٹی کی صورتحال، اس کے سلامتی اور سیاسی اثرات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

چینی صدر

چین فرانس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر ایمینوئل بون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین فرانس کے ساتھ قریبی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین فرانس کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خا وانگ ای نے فرانسیسی صدر کے خارجہ امور کے مشیر ایمینوئل بون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین فرانس کے ساتھ قریبی اعلیٰ مزید پڑھیں

اسٹیو وٹکوف

یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعوی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔ امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو مزید پڑھیں

ماؤ نینگ

چین یوکرین بحران کے پرامن حل کے حوالے سے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز رسمی پریس کانفرنس میں یوکرین بحران کے بارے میں سوالات کے جواب میں کہا کہ چین بحران کے پرامن حل کے لیے تمام سازگار کوششوں مزید پڑھیں