سرگئی لافروف

یوکرین بحران پرآزاد اورغیرجانبدارموقف برقرار رکھا جائے گا،چین کی روس کو یقین دہانی

ماسکو،بیجنگ( گلف آن لائن)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لافروف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور انھیں یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ چین یوکرین جنگ پر آزاد انہ اور غیر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

سعودی عرب، یوکرین بحران پر مذاکرات اختتام پذیر، قیامِ امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکا نے یوکرین میں امن کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین بحران پر سعودی عرب میں مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پوتین

پوتین نے غیر دوست ملکوں کے شہریوں کو روسی کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے روک دیا

ماسکو( گلف آن لائن)روسی صدر پوتین نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت غیر دوستانہ ممالک کے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بڑی روسی کمپنیوں اور بینکوں میں حصص رکھنے سے روک دیا جائے گا۔ حکومت ایسی مزید پڑھیں

ماسکو پر یوکرین

ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے کے جواب میں روس سخت اقدامات نہ کرے،یورپی یونین

برسلز(گلف آن لائن)یورپی یونین نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ماسکو کے وسط میں واقع عمارتوں پر ڈرون حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہ کرے۔روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکہ کی سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اہلکار سعودی عرب میں یوکرین امن اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ امریکی اخبار نے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدرکا انتظامیہ کوروسی جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت کوبھیجنے کا حکم

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ کو یوکرین میں مبینہ روسی جنگی جرائم کے شواہد ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کو بھیجنے نے کا حکم دیا ہے، غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس مزید پڑھیں

بلینکن

امریکا نے مالی کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی عہدیدار بلیک لسٹ کردئیے

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکا نے مالی میں روس نواز واگنر گروپ کی تعیناتی میں سہولت کاری اور ملک میں اپنی سرگرمیوں کو توسیع دینے پر موجودہ وزیر دفاع سمیت تین فوجی عہدیداروں پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ولودو میر زیلینسکی

یوکرین کی اتحادیوں سے مزید میزائل شکن نظام کی اپیل

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے مغربی اتحاد سے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مزید میزائل شکن نظام کی فراہمی کی اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے مغربی اتحادی ممالک سے مزید مزید پڑھیں

کریملن

روسی حدود میں حملہ، روس نے یوکرین سے اناج برآمد ڈیل ختم کر دی

کیف(گلف آن لائن)یوکرین کی جانب سے مبینہ طور پر روسی حدود میں حملے کے بعد روس کا شدید رد عمل سامنے آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین سے اناج برآمدات کے معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا مزید پڑھیں