مندوب گنگ شوانگ

عالمی برادری یوکرین مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے،چینی مندوب

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین بحران کا مزید پڑھیں

جیک سلیوان

یورپ میں یوکرینیوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت کی اجازت دیدی، امریکہ

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ میں گولہ بارود پیدا کرنے کی صلاحیت پپدا کرنا مشکل ہے اور اسے تیار کرنے کے لیے برسوں درکار ہیں۔ انتظامیہ نے وزارت دفاع مزید پڑھیں

پوتین

روس کے پاس کافی کلسٹر بم ہیں، یوکرین کاجوابی حملہ ناکام ہورہا ہے، پوتین

ماسکو(گلف آن لائن)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے پاس کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ موجود ہے اوراگر یوکرین میں روسی افواج کے خلاف ایسے ہتھیار استعمال کیے جاتے ہیں تو ماسکو ان بموں مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتین

یوکرین کی نیٹو میں رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، صدر پوتین

ماسکو(گلف آن لائن)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ نیٹو میں یوکرین کی رکنیت روس کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے اور ماسکو اس کو روکنے ہی کے لیے یوکرین پر حملہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

جو بائیڈن

روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا نے واضح کردیا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کا رکن بنایا جانا مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا

ماسکو(گلف آن لائن)روس نے یوکرین کو ایف 16جنگی طیارے دینے سے امریکا کو خبردار کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کو ایف 16 دینے کا مطلب روس اور نیٹو براہ راست جنگ ہوگی، مزید پڑھیں

زیلنسکی

یوکرینی صدر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا

کیف (گلف آن لائن ) یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتین

جوابی حملے میں اب تک یوکرین کے 245 ٹینک اور 678 بکتر بند گاڑیاں تباہ کردیں،پیوٹن

ماسکو(گلف آن لائن )روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ جوابی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک ہم یوکرین کے 245 ٹینکس اور 678 بکتر بند گاڑیاں تباہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے انکشاف مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم ٹروڈو کا یوکرین کی حمایت کے اظہار کے لیے کیف کا غیرعلانیہ دورہ

ٹورنٹو(گلف آن لائن)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کیف کا غیرعلانیہ دورہ کیا ہے اور روسی افواج کے حملے کے جواب میں یوکرین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ٹروڈو نے کیف کے وسط میں واقع ایک یادگاری مزید پڑھیں