ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے، چین اور یوکرین کے صدور کی ٹیلیفونک بات چیت بین الاقوامی معاملات میں ایک بڑے ملک کے طور پر مزید پڑھیں

فضائی دفاعی نظام

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ

خیرسون(گلف آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کر دئیے

نیویارک (گلف آن لائن)یونی پولر بالادستی کو مسترد کرتے ہیں، روس نے یوکرین امن مذاکرات نیو ورلڈ آرڈر کے قیام سے مشروط کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کے دوران سرگئی لاروف نے کہا کہ مزید پڑھیں

چھن گانگ

چین اوریوکرین کے تعلقات کی ترقی کو برقرار رکھاگیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے کہا مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین یوکرین کی جوہری تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 2لاکھ یورو عطیہ کرے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کی تر جمان ماؤ نینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ جوہری سلامتی کو بہت اہمیت دی ہے اور جوہری سلامتی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے لئے فعال طور پر مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی ممالک

جی ٹوئنٹی ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام

بنگلورو( گلف آن لائن)دنیا کی بڑی معیشتوں کا جی ٹوئنٹی اجلاس روس-یوکرین جنگ کے معاملے پر کسی اتفاق رائے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا، اعلامیہ جاری نہ ہو سکا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونے مزید پڑھیں

وائٹ ہائو س

یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل، امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکا نے روس کے یوکرین پر حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر روس پر نئی پابندیوں اور یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ سال سے مزید پڑھیں

جان کربی

یوکرین پر حمایت کے بدلے روس ایران کو لڑاکا طیارے فراہم کرسکتا، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (گلف آن لائن)وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس کا خیال ہے کہ یوکرین پر مسلط جنگ کی حمایت کے بدلے میں روس ایران کو لڑاکا طیارے اور دیگر فوجی مزید پڑھیں

انتو نیو گو تر یس

یوکرین ،فریقین دھماکہ خیز ہتھیاروں کے استعمال سے گریز کریں، انتو نیو گو تر یس

اقوام متحدہ (گلف آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین کے مسئلے پر ایک اوپن سیشن منعقد کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر روس اور یوکرین پر مزید پڑھیں