فواد چوہدری

حکومت کا منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)حکومت نے منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں