فواد چوہدری

میں کہیں بھاگنے والا نہیں ہوں، مجھے جیسے گرفتار کیا گیا وہ نامناسب تھا، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہمیں کہیں بھاگنے والا نہیں ہوں، مجھے جیسے گرفتار کیا گیا وہ نامناسب تھا،مجھے آنکھوں پر پٹی باندھ کر لایا گیا،پولیس مجھے کال کرتی تو میں خود ہی آ جاتا،جو مزید پڑھیں