عمران خان

موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی،سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سابق وزیراعظم عمران خان نے سالِ نو کا خیر مقدم کرتے مزید پڑھیں