اعظم نذیر تارڑ

آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، پاکستان آئی ایل او کے کنونشنز 138 مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

گورنر سندھ کا بچوں سے مشقت کے خاتمے کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

کراچی (نمائندہ خصو صی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے بچوں سے مشقت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کا تحفظ اور انہیں معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی آئینی و سماجی مزید پڑھیں

شہباز شریف

بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر بچوں کو مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پرامن مستقبل کی تشکیل کیلئے سچائی کا فروغ ناگزیر ہے، سچائی کے حصول میں صحافیوں کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،صدرمملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا ہے کہ پرامن مستقبل کی تشکیل کے لیے سچائی کا فروغ ناگزیر ہے اور سچائی کے حصول میں صحافیوں کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے محنت کشوں کے عالمی دن پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ محنت مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت اور قومی وحدت کا مظہر ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت اور قومی وحدت کا مظہر ہے، یہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے،آئین محض قانونی دستاویز نہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں ان کی شمولیت کو یقینی بنانا قومی ترقی کیلئے نا گزیر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تمام شہریوں بالخصوص کمزور اور خصوصی استعداد کے حامل طبقات کے بنیادی شہری حقوق کے تحفظ اور انہیں مساوی سہولیات کی فراہمی کو حکومت کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اقلیتوں سے کوٹے پر ججز تقرری کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اقلیتی کمیونٹی سے ججز لینے کے لیے پانچ فیصد کوٹے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ججوں کی تقرری میں میرٹ سب کے لیے برابر ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کیلئے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے۔ انہوں نے بدھ کو 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب مزید پڑھیں