سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سیاسی مخالف کو ہراساں کرنے کے الزام پر ایم پی اے کے خلاف درخواست، کارروائی روکنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے رکنِ صوبائی اسمبلی جہانگیر موسیٰ پر سیاسی مخالف کو قومی سائبر جرائم تحقیقاتی ادارے کے ذریعے ہراساں کرنے کے الزام سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،بلدیاتی قانون میں ترمیم کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پرسندھ حکومت سے17اکتوبرتک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بلدیاتی قانون میں حالیہ ترمیم کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ حکومت، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔جسٹس یوسف علی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سرکاری سپتال میں مبینہ طور پر ایچ آئی وی وائرس پھیلنے سے متعلق درخواست پر صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی )سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے صنعتی ملازمین کے بچوں میں حکومت سندھ کے زیر انتظام اسپتال میں مبینہ طور پر ایچ آئی وی وائرس پھیلنے سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ سے دو ہفتوں میں رپورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،ہائوس جاب کرنے والے ڈاکٹرز کی درخواست منظور،کے ایم سی کو 2 ماہ میں ڈاکٹرز کے تمام بقایاجات ادا کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عباسی شہید اسپتال کے ہائوس جاب کرنے والے ڈاکٹرز کی درخواست منظور کرتے ہوئے کے ایم سی کو 2 ماہ میں ڈاکٹرز کے تمام بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کوسندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی کو لیاری سبزی مارکیٹ مسمار کرنے سے روک دیا

کراچی (نمائندہ خصو صی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لیاری سبزی مارکیٹ کے دکانداروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مارکیٹ کے خلاف کسی بھی کارروائی پر حکم امتناعی جاری کردیا۔عدالت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن اور دیگر متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ایس ایس پی ایسٹ ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی) سند ھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے مختلف علاقوں سے 20 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ایس ایس پی ایسٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے 19 فروری کو مکمل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی( ایس بی سی اے )کے رولز مرتب نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایس بی سی اے کے رولز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پراورنگی ٹائون تھانے کی حدود سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرانے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پراورنگی ٹائون تھانے کی حدود سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کردی۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میںلاپتا افراد کی مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری، فریقین سے جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں نادرا حکام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں