آئینی بینچ سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے کیسز کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے فیصلے کے خلاف انٹرا مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں خصوصی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے، مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔ سپریم مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

9 مئی پر جوڈیشل کمیشن، انتخابی دھاندلی سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست اور انتخابی دھاندلی کے معاملے سمیت متعدد کیسز آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کر دئیے گئے۔ جسٹس امین مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ درخواستیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ممبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دئیے کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی ٹی بنائی گئی، علم نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف جنرل عاصم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

50فیصد سے زائد ووٹ والے امیدوار کو کامیاب قرار دینے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو آئینی بینچ نے 20 ہزار جرمانہ عائد کرکے خارج کردی جبکہ آزاد امیدوار کو سیاسی مزید پڑھیں