حاکان فیدان

ترک وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی) ترک وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنیوالوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نیویارک میں سیمینار کے دوران حاقان فیدان نے کہا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

16سال بعد خاتون سرکاری ملازم کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار’اپیل منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے 16سال بعد خاتون سرکاری ملازم کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر بحال کردیا، جسٹس ملک اویس خالد نے قرار دیاکہ محض انکوئری کی بنیاد پر کسی کو نوکری سے برخاست نہیں مزید پڑھیں

جسٹس محمد علی مظہر

ججز سینیارٹی کیس’ تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے، جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے ”اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سینیارٹی اور ٹرانسفر” کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جس میں جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئے کہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چارٹر آف ڈیموکریسی ، جنرل پرویز مشرف کی آمریت کے خاتمے اور جمہوریت کی بحالی کی بنیاد بنا،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے چارٹر آف ڈیموکریسی (سی او ڈی)کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں اسے پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

وفاقی حکومت مسلسل آئین کی خلاف ورزیاں کررہی ہے، نثار کھوڑو

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے سندھ میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ اور لو پریشر کو آئین کے آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مسلسل آئین کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا’ مریم اورنگزیب

لاہور( نمائندہ خصوصی)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا ہے،یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

بحیرہ جنوبی چین دنیا کے محفوظ ترین سمندری راستوں میں سے ایک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرقی ایشیاتعاون کے حوالے سے وزرائے خارجہ کی ملاقاتوں کے سلسلے میں شرکت کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر چین کے موقف کو واضح کیا۔ اتوار کے روز وانگ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جیل میں قید شخص پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے.کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جیل میں قید شخص انٹرویو دے رہا مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیرِشرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جس ادارے کے خلاف سازش کی آج وہیں سے بھیک مانگ رہے ہیں، 10مئی کے بعد ایکسائز ڈپارٹمنٹ غیررجسٹرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں ضبط کر مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق

چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔ منگل کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں