شہباز شریف

مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے’شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر نے ہر گھر کو تباہ حال کر دیا ہے۔شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

کراچی (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ،کڈنی ہلز ریفرنس میں آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس میں آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرلئے ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔نیب راولپنڈی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت احسن اقبال کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت 21دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت احسن اقبال کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت 21دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 6دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا کڈنی ہلز ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 6دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

شہباز شریف خاندان

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ نیب کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس میں مزید گرفتاریوں کا انکشاف کر دیا۔منی لانڈرنگ ریفرنس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب آصف زرداری کی بریت کی درخواست پر جواب جمع نہ کرواسکا

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب آصف زرداری کی بریت کی درخواست پر جواب جمع نہ کرواسکا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنس کی مزید پڑھیں

پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس

پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی ،سعد رفیق کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کردی ۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے ریفرنس پر سماعت کی۔ خواجہ سلمان رفیق نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی مزید پڑھیں

سید مراد علی شاہ

نوری آباد پاور پلانٹ میں مبینہ خورد برد کا ریفرنس ،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ میں مبینہ خورد برد کا ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔ بدھ کو احتساب عدالت میں نوری آباد پاور مزید پڑھیں