رانا تنویر حسین

سسٹم کی مضبوطی کیلئے دھاندلی ،دھاندلی کے شور والی رسم اب ختم ہونی چاہیے ‘ رانا تنویر

مریدکے( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے جو بھی نتیجہ آئے اسے خوشدلی سے قبول کرنا چاہیے ،دھاندلی دھاندلی کے شور والی رسم اب ختم ہونی چاہیے اسی میں سسٹم کی مضبوطی ہے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں انقلابی اقدامات کیے جا رہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حکومتی وسائل کوپنجاب کے کونے مزید پڑھیں

ادویات

ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ڈریپ نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے ضروری ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد مزید پڑھیں

ادویات

ایران جنگ: پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)ایران جنگ کے باعث پاکستان میں ادویات کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا ہے ڈریپ نے ہنگامی ایڈوائزی جاری کر دی ہے۔ایران جنگ اور مشرق وسطی میں مسلسل بڑھتی کشیدگی کے باعث پاکستان میں دوائوں کی فراہمی متاثر ہونے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی ادویات کی قیمتیں کم نہ کرنے پر یورپی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ٹیرف لگانے کی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کی قیمتیں کم نہ کرنے پر یورپی فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ٹیرف لگانے کی دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ادویات کمپنیوں کے ایگزیکٹوز کی ملاقات ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صحت کارڈ پلس حقیقی معنوں میں عوامی فلاح و بہبود کا منصوبہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس حقیقی معنوں میں عوامی فلاح و بہبود کا منصوبہ ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے ڈیڑھ سال عرصہ مزید پڑھیں

ادویات

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع

لاہور( نمائندہ خصوصی)جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔ رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

زارا نور عباس

خوبصورتی کیلئے مصنوعی طریقے مت اپنائیں، زارا نور

لاہور (نمائندہ خصوصی)اداکارہ زارا نور عباس نے خوبصورتی میں اضافہ کرنے اور سدا جوان نظر آنے کے لیے مصنوعی طریقہ کار کے استعمال کو ترک کرنے کی اپیل کی ہے۔اداکارہ نے قدرتی خوبصورتی کو اپنانے اور فطرت کے خلاف جا مزید پڑھیں

ادویات

ہسپتالوں کو ادویات خریدنے کیلئے 5ارب 10 کروڑ روپے جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ پنجاب نے ہسپتالوں کو ادویات خریدنے کے لئے 5ارب 10کروڑ روپے جاری کردیئے۔ شاہدرہ ہسپتال کو ادویات کی مد میں 36 ملین روپے جاری ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو ادویات کے لئے 30کروڑ روپے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

احتیاط علاج سے بہتر ہے، پاکستان میں نظام صحت کا بحران ہے، مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صرف اسپتال بنانے سے نظام ٹھیک نہیں ہوگا، ہمیں پانی، سیوریج، اور صفائی جیسے بنیادی مسائل پہلے حل کرنے مزید پڑھیں