اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں ہوئی جس میں پاکستان اور مزید پڑھیں

اسحق ڈار

مشترکہ ترقی کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تجارت کے فروغ، بہتر رابطہ کاری اور عوامی سطح پر روابط کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، اسحق ڈار

انطالیہ (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ مشترکہ ترقی کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تجارت کے فروغ، بہتر رابطہ کاری اور عوامی سطح پر روابط کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی جنوبی کورین وزیر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

انقرہ(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جنوبی کوریا کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

گوترس کا اسحاق ڈار کو فون، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس نے ٹیلی فون کر کے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کے انعقاد پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی سفارتی قیادت کا عالمی اعتراف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گزشتہ 7 دنوں کے دوران نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی قیادت کو بین الاقوامی سطح پر بھرپور سراہا گیا ہے۔ خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ثالثی اور کرائسز مینجمنٹ میں اسحاق ڈار کے کلیدی کردار مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ ژیڈونگ نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

اسحق ڈار

امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات ہوئے، امید ہے دونوں فریق بات چیت کا عمل اور جنگ بندی جاری رکھیں گے۔ نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں

ٹام برینڈسن

اسحاق ڈار کو نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، جنگ بندی کو سراہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ٹام برینڈسن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ کو فون، لبنان پر بمباری پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور لبنان پر بمباری پر اظہارِ تشویش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر مزید پڑھیں

ترکیہ

نائب وزیرِ اعظم کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاکان فیدان سے گزشتہ رات ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دونوں مزید پڑھیں