خواجہ آصف

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہ اسلام آباد سومنات ہے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنما جنید مزید پڑھیں