اسٹیٹ بینک

مشینری گروپ کی درآمدات میں مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورپی بی ایس کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں مشینیری گروپ کی درآمدات پر8.641ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

خوردنی تیل

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں پام آئل کی درآمدات پر3.096ارب ڈالرزرمبادلہ مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں موبائل فونزکی درآمدات پر125.28ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

پاکستان بیوروبرائے شماریات

ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اپریل کے دوران 2.30فیصدکااضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.30فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ 108.4پوائنٹس ریکارڈکیاگیاہے جوگزشتہ سال اپریل کے 105.9پوائنٹس کے مقابلہ میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان کی یورپی برآمدات میں قابلِ ذکر اضافے سے ملکی معیشت مستحکم’سٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی)مالی سال 2024ـ25 کے دوران پاکستان کی یورپی ممالک کو برآمدات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے، جس سے معیشت کو استحکام اور ترقی کی نئی راہیں کھلی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی مزید پڑھیں

قومی درآمدات

موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 21.82 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 35.1 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ اپریل مزید پڑھیں

یوریا اور ڈی اے پی

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر کمی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں کھادوں کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 122 فیصد کا نمایاں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 10ماہ میں رآمدات پرمال برداری کے اخراجات کاحجم 754.50ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان بیوروبرائے شماریات

بسوں، ٹرکوں اورسی بی یو کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)بسوں، ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں کے مکمل تیار یونٹس (سی بی یو) کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران بالترتیب 88.88، 10.14 اور 57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

پام آئل

پام آئل کی قومی درآمدات میں مارچ کے دوران 18.21 فیصد اضافہ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پام آئل کی قومی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 18.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 90.2 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مزید پڑھیں