لاہور ہائی کورٹ

عظمی بخاری کے شوہرسمیع اللہ خان کے خلاف انتخابی عذر داری مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور عظمیٰ بخاری کے شوہر سمیع اللہ خان کے خلاف انتخابی درخواست کو مسترد کر دیا۔ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی کی جانب سے حلقہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرخارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ بلاول بھٹو بیک وقت پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز دونوں کے رکن ہیں،جوکہ الیکشن ایکٹ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق کو مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کے اراکین مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے آئین کو پامال ،عدلیہ کی آزادی پر شب خون مارا گیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کر کے آئین کو پامال اورعدلیہ کی آزادی پر شب خون مارا گیا جسے مسترد کرتے ہیں،حکومت نے اپنے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مفاد کیلئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، صدر اور وزیراعظم کو فریق مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترمیم ،جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کرکے جعلی حکومت اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہی ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، سپریم مزید پڑھیں

شازیہ مری

الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط تاثر دیا جارہا ہے، شازیہ مری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ ایوان میں عوام کے مسائل پربات ہونی چاہیے اور قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے، عدالتوں کا نہیں، الیکشن ایکٹ کے حوالے سے غلط تاثر دیا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں جسٹس شاہد مزید پڑھیں