اسد عمر

الیکشن کمیشن تاخیر کرکے توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے’اسد عمر

لاہو ر(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرکے الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا۔منگل کو اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکو کرنے کی بجائے آئینی ذمہ داری ادا کرے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکو کرنے کی بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے،امپورٹڈ ٹولے کی جس طرح کانپیں ٹانگ رہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر

لاہور(گلف آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود الیکشن شیڈول جاری نہ کرنے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگر الیکشن کمیشن وقت پر انتخابات نہیں کراتا تو آئین کی خلافی ورزی کریگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اوپر ہم اربوں روپے خرچ کرتے ہیں، اگر الیکشن کمیشن وقت پر انتخابات نہیں کراتا تو آئین کی خلافی ورزی کریگا۔ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے، فواد چوہدری کی پھر تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے کہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

الیکشن کمیشن اب کوئی نیاجواز تلاش کرنے کی بجائے انتخابات کیلئے عملی پیشرفت کرے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن کو کوئی نیاجواز تلاش کرنے کی بجائے پنجاب میں انتخابات کیلئے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا ہے،ہمیں معلوم ہے گرفتاریاں ان کا آخری مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جھوٹے مقدمات میں پکڑ دھکڑ جاری، پی ٹی ا?ئی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں پکڑدھکڑ اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش مزید پڑھیں