چیف الیکشن کمشنر

10نومبر کے بعد عمران، اسد اور فواد کیخلاف چارج شیٹ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 10 نومبر کے بعد عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں چارج شیٹ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے۔ عمران خان، اسد عمر مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران خان کرپٹ پریکٹسز اور غلط بیانی کے مرتکب ہوئے، شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہاہے کہ عمران خان نے پہلے حکومت اور اب پارٹی چلانے کی ذمے داری بھی دوسروں پر ڈال دی، عمران خان کے بیانات سے لگتا ہے ان سے زیادہ بے بس مزید پڑھیں

ملیکہ بخاری

فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آ رہی ہیں، ملیکہ بخاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کے بارے میں کہاہے کہ فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آرہی ہیں۔ اپنے بیان میں ملیکہ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

رانا شہزاد

عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ متعصبانہ ہے: رانا شہزاد

برن(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے سابق صدر رانا شہزاد رفاقت نے توشہ خان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے الیکشن کمیشن کا معتصبانہ رویہ قرار دے دیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک مزید پڑھیں

مراد سعید

الیکشن کمیشن کے ممبران کو عمران خان کیخلاف فیصلہ کرنے کیلئے دھمکایا گیا،مراد سعید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو عمران خان کے خلاف فیصلے کرنے کے لیے دھمکایا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سید نے کہا کہ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا واویلا سمجھ سے بالاتر ہے، مرتضی وہاب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے آئین کے مطابق متفقہ فیصلہ دیا۔ عمران خان کی نااہلی پر ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا وڈیو بیان جاری کیا، مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں۔ اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

فارن فنڈڈ فتنے کی چوری پکڑی گئی ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ کیس میں فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ فارن فنڈڈ فتنے کی چوری پکڑی گئی ،فیصلہ خلاف تو الیکشن کمیشن پہ حملہ کرنے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے، عمران خان اب نااہل ہیں، بلاول بھٹوزر داری

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نااہل کیے جانے پر عمران خان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران مزید پڑھیں