عباس عراقچی

امریکا سے مذاکرات پہلے سے زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں، عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات ماضی کے مقابلے میں زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس مزید پڑھیں

نعیم قاسم

اسرائیل لبنانی مزاحمت توڑنے، حزب اللہ کا وجود ختم کرنے میں ناکام رہا، نعیم قاسم

بیروت (نمائندہ خصوصی) حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنانی مزاحمت کو توڑنے اور حزب اللہ کا وجود ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ بیروت میں حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت مزید پڑھیں

محسن رضائی

محسن رضائی کی خطے کے ممالک کو امریکی پابندیوں میں شمولیت پر سخت وارننگ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خطے کے ممالک کو امریکی پابندیوں میں شمولیت پر سخت وارننگ دے دی۔ اپنے بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی فضائی پابندیوں میں شامل مزید پڑھیں

عباس عراقچی

واشنگٹن کو اسرائیلی دباؤ کی زنجیروں سے آزاد ہونا چاہیے،عباس عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیلی لابی کا ایران سے متعلق امریکی پالیسی پر اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی لابی مزید پڑھیں

محسن رضائی

ایران کا شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات سے پھر انکار

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی سلامتی کونسل کے رہنما محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے متضاد بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔ رہنما ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کبھی مذاکرات سے انکار، کبھی بات چیت پر مزید پڑھیں

اسکاٹ بیسینٹ

ایران کی تکنیکی اور معاشی مدد: امریکا کی روسی بینک پر پابندیاں عائد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکا نے ایران کو تکنیکی اور معاشی مدد دینے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایرانی رجیم کے سہولت کاروں پر کارروائیاں جاری رہیں گی، امریکا نے آپریشن مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو مجھے سپریم لیڈر کو ٹیلی فون کرنا پڑتا، ٹرمپ

تہران (نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو انہیں سپریم لیڈر کو ٹیلی فون کرکے کہنا پڑتا کہ میرے سپریم لیڈر آپ کیسے ہیں جناب؟ ہم آپ کی خدمت مزید پڑھیں

برکس

ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے برکس ممالک سے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی مزید پڑھیں

محمد رضا عارف

امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا، ایرانی نائب صدر

تہران (نمائندہ خصوصی ) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، دشمن اقتصادی محاذ پر بھی شکست سے دوچار ہوگا۔ محمد رضا عارف مزید پڑھیں

عباس عراقچی

امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی، عباس عراقچی

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سفارت کاری کو دوبارہ درست سمت پر لانا ناممکن نہیں، تاہم امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ یہ دباؤ کے نتیجے میں نہیں ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں