انٹرنیشنل کرکٹ

نیوزی لینڈ کی صوفی ڈیوائن کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کی نامور آل راؤنڈر صوفی ڈیوائن(Sophie Devine) نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیوائن نے 2006 میں محض 17برس کی عمر میں بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی’ ویرات کوہلی نے ایک اور نیا ریکارڈ بنا لیا

دبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز ویرات کوہلی چمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی تو نہیں دکھا سکے اور گلین فلپس نے مزید پڑھیں

ابراہیم زدران

ابراہیم زدران نے 28 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران نے 177 رنز کی اننگز کھیل کر 28 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 326 رنز کا ہدف آخری اوور مزید پڑھیں

امام الحق

چیمپئنز ٹرافی،امام الحق فخر زمان کی جگہ اسکواڈ میں شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے امام الحق کو فخر زمان کی جگہ پاکستان کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے امام الحق کی شمولیت کی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025

بابر اور شاہین کو ٹیم آف دی ایئر کی اعزازی کیپس مل گئیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بڑا انعام دے دیا۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو مزید پڑھیں

کپتان سرفراز احمد

جس گلی میں پیدا ہوا آج بھی وہیں رہتا ہوں،سرفرازاحمد

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد انٹرنیشنل کرکٹ سے کب دوری اختیار کریں گے، اس حوالے سے انھوں نے اپنی آرا کا اظہار کردیا۔ چیمپئنزٹرافی فاتح کپتان سرفراز احمد کافی عرصے سے قومی کرکٹ ٹیم میں مزید پڑھیں

مارٹن گپٹل

نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ(نمائندہ‌خصوصی)نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل نے 47 ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ سی ای او کرکٹ نیوزی لینڈ اسکاٹ ویننک مزید پڑھیں

چیمپئن کھلاڑی

چیمپئن بولر اور چیمپئن کھلاڑی کا میں فائنل میں میچ ونر اسپیل کبھی نہیں بھولوں گا

کراچی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے کرکٹرز عماد وسیم اور محمد عامر کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز احمد کا پیغام وائرل ہوگیا۔پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی دلوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پیغام میں عامر اور عماد مزید پڑھیں

کپتان محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان آئی تو ویلکم کریں گے: رضوان

برسبین (نمائندہ خصوصی)قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں سیریز آسان نہیں ہے لیکن کوشش ہو گی کہ پاکستان کی جیت کے لیے جو بہتر ہو اسے ٹیم میں شامل مزید پڑھیں

سعود شکیل

مجھے اسپنرز کو کھیلنا بالکل بھی پسند نہیں’ سعود شکیل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے سنچری میکر سعود شکیل نے کہا ہے کہ مجھے اسپنرز کو کھیلنا بالکل بھی پسند نہیں ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ سے تیسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں