انگلش ہیڈ کوچ

پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،انگلش ہیڈ کوچ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم نے کہاہے کہ پاکستان ایک مضبوط ٹیم ہے، اس کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کنڈیشنز کا فائدہ حاصل ہے،پاکستان کیخلاف میچ میں بدلتی مزید پڑھیں

ایجبسٹن ٹیسٹ میں پاکستان کیساتھ مقابلہ آسان نہیں ہوگا،جو روٹ

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کا مقابلہ آسان نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کہا کہ تمام توجہ کا محور اگلے مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ کیلئے شارٹ لسٹ

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے نامور کوچز کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے جس میں پاکستان کے موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بھی شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں میں شامل ہیں۔ برطانوی مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بین اسٹوکس ایشیز سیریز میں شکست کے بعد جذباتی ہوگئے

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اپنے کھلاڑیوں کے دفاع میں سامنے آگئے، وہ ایشیز سیریز میں شکست کے بعد جذباتی ہوگئے۔بین اسٹوکس نے موجودہ صورتِ حال میں کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ کو بڑی ترجیح قرار دیتے مزید پڑھیں

کوچ برینڈن میکولم

برینڈن میکولم انگلینڈ کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام جاری رکھنے کے خواہاں

میلبورن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنا چاہتے ہیں، تاہم ان کے مستقبل کا حتمی فیصلہ ان کے اختیار میں نہیں،ایشز سیریز میں ابتدائی تین ٹیسٹ میچز میں مزید پڑھیں

جو روٹ

بھارت کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز 1ـ3سے اپنے نام کریں گے، جو روٹ

لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز کا اختتام 1ـ3کی فتح سے کریں گے۔ 34 سالہ مڈل آرڈر مزید پڑھیں

جو روٹ

جو روٹ نے راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اس مرتبہ 34 سالہ جو روٹ نے اپنی بیٹنگ سے نہیں بلکہ فیلڈنگ کے ذریعے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بھارت کے خلاف مزید پڑھیں

ایلکس ہیلز

ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے اس حوالے سے ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈز میرے دل کے بہت قریب ہے۔ مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ہمراہ ہوں گے

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہوں گے، جیمز اینڈرسن انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولر مینٹور کے کام جاری رکھیں گے۔جیمز اینڈرسن نے رواں برس جولائی میں مزید پڑھیں