زرتاج گل

بانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے،زرتاج گل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) رہنماء پی ٹی آئی زرتاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ورکرز کو قربانی کیلئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے مزید پڑھیں

ضمانت

بانی پی ٹی آئی انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے انسٹاگرام پر فارلوورز کی تعداد ایک کروڑ ہوگئی ہے، وہ اس پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے سیاستدان ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کرنے پر کسی کو نہیں روکا، جیل رولز کے مطابق قیدیوں سے اہلخانہ کی ملاقات جمعرات کے روز مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی 15اپریل کو سیشن کورٹ میں پیشی، اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کو پیش کرنے کیلئے خصوصی سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شبلی فراز

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانا عدالت کے فیصلے کی کھلم کھلا توہین ہے، شبلی فراز

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جہاں عدالتی فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھاجائے وہ ملک نہیں کہلا سکتا، جہاں پک اینڈ چوز کیا جائے اسکا مطلب عدالتیں اپنا وقار کھو چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عیدالفطر کے پہلے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کوئی نہ پہنچا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عیدالفطر کے پہلے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نہ تو کوئی پارٹی رہنما، نہ فیملی ممبر اور نہ ہی کوئی وکیل اڈیالہ جیل پہنچا۔جیل ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی فیملی کی جانب سے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

اکیلے فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں، اجلاس میں نہ جانا پارٹی کا فیصلہ ہے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بطور چیئرمین بھی اکیلے فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں، اجلاس میں نہ جانا پارٹی کا فیصلہ ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق 3 کیسز میں بشریٰ بی بی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشتگری عدالت نمبر 1 کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے بشری بی بی مزید پڑھیں

ضمانت

بشریٰ بی بی، بانی پی ٹی آئی ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اوربانی پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی مزید پڑھیں