مسعود پزشکیان

ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے مزید پڑھیں