واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکانات مسترد کردیے،غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے مزید پڑھیں

