ایران

ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران نے ملک کی خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

تیل و گیس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ

لندن(نمائندہ خصوصی) امریکا اور ایران کے درمیان حملوں کے تبادلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ابتدائی کاروبار کے دوران مزید ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 87 مزید پڑھیں

کاظم غریب آبادی

40 روزہ جنگ کے بعد ایران کی تزویراتی توجہ آبنائے ہرمز کی جانب منتقل ہوگئی،کاظم غریب آبادی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ حالیہ 40 روزہ جنگ کے بعد ایران کی تزویراتی توجہ آبنائے ہرمز کی جانب منتقل ہوگئی ہے اور اب یہ آبی گزرگاہ ایران کی قومی سلامتی مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

اسلامی اقوام میں بیداری اور اتحاد دشمن کی سازشوں کا واحد توڑ ہے، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی اقوام میں بیداری اور اتحاد دشمن کی سازشوں کا واحد توڑ ہے۔عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ سے ملاقات کے دوران ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مزید پڑھیں

کاظم

ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں،کاظم غریب آبادی

تہران(نمائندہ خصوصی) نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، کسی بیرونی طاقت کو اپنے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے، ہم اپنے مستقبل اور مقدر کا فیصلہ خود مزید پڑھیں

عباس عراقچی

اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے، عباس عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کرنے کے لیے متحرک ہے۔ تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کا تخمینہ کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات طے پاگئے،اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے راستے کی جغرافیائی خصوصیات سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں اور دونوں ممالک کی جانب سے باضابطہ اعلان آخری مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

ایران امریکا جنگ کا مذاکرات کے ذریعے حل ناگزیر ہے، سعودی کابینہ

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی کابینہ نے ایران امریکا جنگ کا مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا ناگزیر قرار دے دیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں کشیدگی کم مزید پڑھیں

عباس عراقچی

عمان سے جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے، ایران کی تصدیق

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں کابینہ اجلاس مزید پڑھیں