سردار سلیم حیدر

دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے کہا ہے کہ دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،مسلم امہ کی یکجہتی واتحاد کی طاقت سے ایسے عناصر کو شکست دی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں