اسماعیل بقائی

آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کا تخمینہ کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

امریکا سفارت کاری میں ناکامی کے بعد پابندیوں کا سہارا لیتا ہے،اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا سفارت کاری میں ناکامی کے بعد پابندیوں کا سہارا لیتا ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس پر بیان میں کہا کہ پابندیاں مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ایک انٹرویو میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ امریکا نے ایم مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان حالیہ تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ یمن تنازع کا منصفانہ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

توجہ دفاع پر مرکوز، ابھی ہمارا کسی سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں: ایران

نہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ابھی ہمارا کسی سے بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ابھی ہماری توجہ اپنے دفاع پر مرکو ز مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران کو اپنے دفاع کے لیے موردِ الزام ٹھہرانا غیر ذمہ دارانہ ہے، اسماعیل بقائی

تہران (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ایران اور امریکہ سے ایک دوسرے پر فوجی حملے بند کرنے کی اپیل کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران نے کہیں بھی مزید پڑھیں

ایران، امریکا

تیل کی فروخت پر پابندی ختم: ایران کا امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران نے امریکا پر مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندیوں میں عارضی نرمی ختم کر کے مفاہمتی مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

امریکا نے مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کو مسلسل نظر انداز کیا: اسماعیل بقائی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) ترجمانی ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا نے مغربی ایشیا میں امن و سلامتی کو مسلسل نظر انداز کیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے فوجی اجلاس محض نمائشی اقدام ہیں، امریکی مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ایران کا امریکہ کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے مفاہمتی یادداشت کی خلاف کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے جنوبی ساحل پر کچھ تنصیبات پر حملے مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

مذاکراتی وفد کا کام مکمل، تکنیکی ٹیمیں پورا ہفتہ مصروف رہیں گی، ایران

زیورخ (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ سوئٹزر لینڈ میں مذاکراتی وفد کا کام مکمل ہوگیا ہے، تکنیکی ٹیمیں اپنا کام جاری رکھیں گی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا مزید پڑھیں