شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان و دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنانے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کر دی۔احتساب عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کیس،احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

سمندری طوفان سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، ایل این جی کی سپلائی میں خلل آیا ہے، پاور پلانٹس مزید پڑھیں

ایل این جی

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

کراچی (گلف آن لائن) وفاقی حکومت نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار میں معاہدہ ہو گا۔ آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

ہمیں درآمدی کوئلہ ، آر ایل این جی اور تیل کو بجلی کی پیداوار سے باہر کرنا ہوگا،وزیر توانائی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی پیداوار کا انحصاردرآمدی ایندھن پر نہیں ہوگا ،موجودہ گورننس اور معیشت کا نظام چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے علاوہ عوام کو مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک میں ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرااورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ مزید پڑھیں

ایل این جی

گیس بحران، وزارت پیٹرولیم کا ایل این جی کے اسپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزارت پیٹرولیم نے ایل این جی کے سپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ملک میں گیس بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت پیٹرولیم نے اب ایل این جی کے اسپارٹ گارگو خریدنے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں