لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف فوری گرینڈ آپریشن کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف فوری گرینڈ آپریشن کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی چیکنگ کے لئے مانیٹرنگ سسٹم نافذ کرنے اور محکمہ ماحولیات کے نئے مزید پڑھیں

سائفر کیس

9مئی کیسز، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر سماعت 24مارچ تک ملتوی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جناح ہائوس سمیت نومئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 24مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے اسپیشل پراسکیوٹر کو دلائل کے لیے طلب کرلیا ۔ جسٹس سید شہباز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

ا سلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، مزید پڑھیں

کیئر سٹارمر

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں،برطانوی وزیر اعظم

پیرس( نمائندہ خصوصی)برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق پیرس میں یورپی رہنمائوں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل کیئر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا’چیف جسٹس نے حلف لیا

اسلام آباد، کراچی (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 ججوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں خالد اسحاق، حسن نواز، ملک وقار مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کوعہدوں سے ہٹادیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے آئی ایل ایف مزید پڑھیں

ولادیمیر زیلنسکی

اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں،یوکرینی صدر

کیف (نمائندہ خصوصی )جنگ میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریائی فوجیوں کے حوالے سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینی فوجیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار

مہنگائی 5 فیصد کے قریب آگئی ہے’ ترسیلات زرمیں اضافہ ہورہا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مہنگائی 5 فیصد کے قریب آگئی ہے، اس ماہ 5 فیصد سے کم نمبر آئے ہیں، ترسیلات زر میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں