مراد علی شاہ

تھرپارکر میں انرجی سیکٹر پر تیزی سے کام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تھرپارکر میں انرجی سیکٹر پر کام جاری ہے، واٹر پائپ لائن تھر کے اندر پانی لیکر جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

علامہ اقبال کا پیغام پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فکری پل ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکتاجک ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ فیسٹیول میں تاجکستان سے آئے ہوئے فنکاروں مزید پڑھیں

روہت شرما

میں مزید کھیلنا نہیں چاہتا تھا، روہت شرما کا ریٹائرمنٹ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء کے ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانیکا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ مزید پڑھیں

فاروق ستار

ایم کیو ایم کی بھتہ خوری نہ روکنے پر سڑکوں پر آنے کی دھمکی

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں بھتہ خوری پھر بڑھنے کا دعویٰ کر دیا۔ فاروق ستار نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ حکومت کو بھتہ خوروں کیلئے اقدامات لینے چاہئیں، بھتہ خور مزید پڑھیں

شافع حسین

چودھری شافع حسین نے سابق حکومت کے وزیروں سے 4 سال کا حساب مانگ لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) چودھری شافع حسین نے سابق حکومت کے وزیروں سے 4 سال کا حساب مانگ لیا۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومت کے وزیر بتائیں 4 مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے فلیگ شپ چینل سی سی ٹی وی ون کے2026 کے لئے اعلیٰ معیار کے پروگراموں کی فہرست جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے فلیگ شپ چینل سی سی ٹی وی ون نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں 2026 کےلئے چینل کے اعلیٰ معیار کے 60 سے زائد شاندار پروگراموں پر مشتمل فہرست مزید پڑھیں

حنا پرویز بٹ

خواتین کے لیے محفوظ پنجاب ہماری اولین ترجیح ہے، حنا پرویز بٹ

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی اور پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے جس کے تحت خواتین کے خلاف صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے ادارہ جاتی اشتراک کو مزید مضبوط مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ملک میں گلا سڑا نظام نوجوانوں کو مایوس کر رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

وزیرآباد(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ملک میں گلا سڑا نظام نوجوانوں کو مایوس کررہا ہے۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن وزیرآباد کے بلاسود قرضہ جات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا مزید پڑھیں

حنیف عباسی

ریلوے اسکولز کی آئوٹ سورسنگ،جدید تعلیم کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے ‘محمد حنیف عباسی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے کے تحت ریلوے اسکولوں کی آئوٹ سورسنگ کے لیے وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر نگرانی دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران کراچی کے ریلوے بوائز اینڈ گرلز اسکول کی آئوٹ مزید پڑھیں