سہیل آفریدی

80 ہزار جانوں کی قربانی دینے والے صوبے کے عوام کو دہشت گردی سے جوڑنا افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے،سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ صوبہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریبا 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دی، اس کے عوام اور ان کے جمہوری مینڈیٹ کو مزید پڑھیں