حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی تبدیلی چاہتی، صرف چہرے بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی ذاتی مفاد یا اقتدار کے لیے نہیں بلکہ ایک بڑے مقصد کے لیے بنی ہے، جماعت اسلامی بذات خود مقصد نہیں بلکہ ہم پورے نظام مزید پڑھیں

جماعت اسلامی

بنگلادیش،جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم ریلی میں خطاب کے دوران گرکر انتقال کرگئے

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم احتجاجی ریلی کے دوراں خطاب کرتے ہوئے اچانگ بے ہوش ہو کر گر پڑے اور انتقال کرگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دوپہر کے وقت ریلی کے مقام پر تقریر کے دوران مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کیخلاف عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں’جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، یہ عوامی ریفرنڈم مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

پاک افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم مزید پڑھیں

امیر منعم ظفر خان

جماعت اسلامی مزدوروں وکسانوں کی جماعت ہے استحصالی نظام کو ختم ومحنت کشوں کے مسائل حل کریں گے منعم ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ ملک میں رائج ظالمانہ و فرسودہ نظام نے پاکستان کو تباہ کردیا ہے۔مخصوص طبقہ اشرافیہ 78سال سے اقتدار پر قابض ،عوام کا استحصال کررہا ہے ۔محنت مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی ایکٹ 2025 پر سماعت، ایڈووکیٹ جنرل سے جواب کل طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں بلدیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر جسٹس سلطان مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

27ویں آئینی ترمیم پر آزاد کشمیر کی حکومت پی پی کی جھولی میں ڈال دی جائے گی، لیاقت بلوچ

لاہور( نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تحفتاً آزاد کشمیر کی حکومت پیپلز پارٹی کی جھولی میں ڈال دی جائے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

حافظ صاحب کو میئر کراچی سے چِڑ ہوگئی ہے،انہیں دوسروں کا کام برا اور اپنا اچھا سمجھنے کی بیماری لاحق ہو چکی ہے،ترجمان سندھ حکومت

کراچی(نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ صاحب آج کام کی بات نہیں، بلکہ پروپیگنڈہ اور جھوٹ پھیلانے والے اپنے ٹائون چیئرمینز کو مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

افغان طالبان حکومت کشیدگی ختم کرے، لیاقت بلوچ

قصور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ افغان طالبان حکومت کشیدگی ختم کرے، امریکہ و انڈیا کے لیے پاک افغان کشیدگی فائدہ مند اور خطہ کے دیگر تمام ممالک اور دونوں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حماس کا رد عمل باوقار حل کی جانب پیش قدمی ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی نے غزہ امن معاہدے پر حماس کے ردعمل کو ذمہ دارانہ اور باوقار حل کی جانب پیش قدمی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حماس مزید پڑھیں