جمیل احمد

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، کئی چیلنجز درپیش ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ ترسیلات زر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے، ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے تاہم عالمی معیشت میں تبدیلیاں اور کئی چیلنجز درپیش ہیں۔ سٹیٹ بینک میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ون ونڈو سہولت سے سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی آئے گی۔ کراچی میں انوسٹ پاک لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا مزید پڑھیں

جمیل احمد

پاکستانی معیشت جنگی بحران سے نمٹنے کی بہتر صلاحیت رکھتی ہے، گورنر سٹیٹ بینک

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستانی معیشت نسبتاً بہتر پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

جمیل احمد

ڈیجیٹل ادائیگیوں کا محفوظ نظام تشکیل دینا ترجیح ہے،گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام مزید مضبوط ہو گا۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بینک کی جانب سے ماسٹر کارڈ اور پاکستان کی قومی ادائیگی سکیم مزید پڑھیں

جمیل احمد

مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے،گورنر سٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کو 38 سے 3.2 فیصد تک لانے کے اقدامات کامیاب رہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان میں وطن عزیز کے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی مزید پڑھیں

جمیل احمد

امریکی ٹیرف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر اثر پڑے گا ، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی سے امریکی ٹیرف کا منفی اثر کم ہو جائے گا۔ ایک انٹرویو میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ امریکی ٹیرف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر مزید پڑھیں

جمیل احمد

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ، اسے جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا،گورنر اسٹیٹ بینک

ملتان(نمائندہ خصوصی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک کے مزید پڑھیں

جمیل احمد

مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار

کراچی(گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود کو بائیس فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اگلے دو ماہ کے مزید پڑھیں

جمیل احمد

گورنر اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کواپنے بیان میں کہاہے کہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

جمیل احمد

2024میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں زرعی شعبہ مزید مستحکم ہونے کی امید ہے، آئندہ سال زرعی قرضوں کی تقسیم کا ہدف2250 ارب ہے۔ کراچی میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی مزید پڑھیں