روئی

جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)کاٹن ایئر 2024-25 میں مقامی کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیاب ہیں، جس سے مقامی جننگ سیکٹر مایوسی دوچار ہوگئے ہیں. جننگ انڈسٹری نے موجودہ حالات کے مزید پڑھیں