جوڈیشل الاؤنس

بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شیر شاہ 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے شیر شاہ کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ شیر شاہ کے خلاف 9مئی کے جناح ہائوس حملے میں دہشت گردی کا مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دوسروں کو کہتے تھے رسیدیں دکھاؤ، آپ بھی رسید دکھاؤ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری تحائف مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ کیس

نیا توشہ خانہ کیس،عمران خان اور بشری بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں16 ستمبر تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت راولپنڈی نے نئے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع کردی ۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

توشہ خانہ ٹو ریفرنس ،عمران خان اور بشری بی بی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید مزید پڑھیں

احمد وقاص جنجوعہ

پیکا ایکٹ مقدمہ، مقامی عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے جمعرات مزید پڑھیں

پرویز الہی

جناح ہاس حملہ کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل از وقت قرار دے کر خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق مزید پڑھیں

یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری

راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کوراحت بیکری کے باہر جلا ئوگھیرا ئوسمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جون تک توسیع کر دی مزید پڑھیں

عمران ریاض

کرپشن کیس،عمران ریاض کی ضمانت کیلئے اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)صحافی عمران ریاض خان نے اپنے خلاف تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کے کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور رانا معروف کی وساطت سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی سے متعلق کیسز،شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں ان کے جوڈیشل مزید پڑھیں