لبنانی وزیر خارجہ

حسن نصر اللہ شہادت سے قبل عارضی جنگ بندی پر رضامند ہوچکے تھے، لبنانی وزیر خارجہ

بیروت(نمائندہ خصووصی)لبنانی وزیر خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہادت سے قبل حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے عارضی جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کردی تھی۔ترک خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی مزید پڑھیں

حز ب اللہ

حزب اللہ کے  نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنانی حزب  اللہ  کے  نائب سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے  ایک ویڈیو تقریر میں کہا ہے کہ حزب اللہ جلد از جلد اپنا نیا سربراہ منتخب کرے گی۔ منگل کے روز قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ

حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ غیر معینہ مدت تک ملتوی

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی خبر ایجنسی نے دو ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی میت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی حملے کی جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

اسرائیل کا بیروت حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ

بیروت /مقبوضہ بیت المقدس /تہران(نمائدہ خصوصی)اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے بعد حزب اللہ نے بھی مزید پڑھیں

ایرانی صدر

حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی ، نو منتخب ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حوثی جہازوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں،حسن نصراللہ

بیروت(گلف آن لائن)یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حالیہ مغربی حملوں کے بعد لبنانی حزب اللہ کے رہ نما حسن نصر اللہ نے کہاہے کہ حوثیوں کی جانب سے بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کا خرابی صحت کی وجہ سے خطاب ملتوی

تہران(گلف آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ خرابی صحت کی وجہ سے طے شدہ خطاب نہ کر سکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حسن نصراللہ کا خطاب انہیں نزلہ ہو جانے کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا ہے۔نزلے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

ہماری نظریں اور میزائل کریش فیلڈ پر ہیں،حسن نصراللہ

بیروت(گلف آن لائن)لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ لبنان کے حقوق حاصل کرنے سے پہلے اسرائیلی ریاست کی کریش فیلڈ سے گیس نکالنا ایک سرخ لکیرہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نصراللہ نے لبنان کے شہر بعلبک مزید پڑھیں