وفاقی وزیر قانون

پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آئینی ،عالمی وعدوں کی پاسداری کیلئے پرعزم ہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔ عالمی مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے بحرین کی مجلس النواب کے سپیکر احمد بن سلمان ال مسالم کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے برادرانہ تعلقات انتہائی مضبوط اور مشترکہ عقیدے، تاریخ اور ثقافت پر مبنی ہیں، عوامی رابطوں کے فروغ کے لئے پارلیمانی وفود کے تبادلے انتہائی مزید پڑھیں

وزیراعظم

چین-برطانیہ رہنماؤں کی ملاقات کے بعد سے تعلقات کی بہتری کے عمل کا آغاز کیا گیا، چینی وزیر خا رجہ

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے لندن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین کے صدر مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

خواتین جتنی بااختیار ہونگی معاشرہ اتنا ہی زیادہ ترقی کرے گا، ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ خواتین نے معاشرے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، خواتین جتنی بااختیار ہونگی معاشرہ اتنا ہی زیادہ ترقی کرے گا، ہماری زندگیوں میں خواتین کا مزید پڑھیں

تھامس باخ

آئی او سی کی جانب سے میلان 2026 سرمائی اولمپکس کے لئے سی ایم جی کی بین الاقوامی پروڈکشن ٹیم کو لائسنس جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہاربن میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے افتتاح کے موقع پر آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے ہاربن ایشین ونٹر گیمز انٹرنیشنل براڈ کاسٹنگ سینٹر کا دورہ کیا اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدرسید یوسف رضا گیلانی نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور آغا ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے بانی اور سربراہ پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پرنس کریم خان انسانیت سے محبت مزید پڑھیں

درآمدات  

چین  کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کے کل حجم  نے پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر لیا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے  تیزی سے ترقی حاصل کی ہے  اور  خدمات کی مجموعی درآمدات  اور برآمدات  کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم (کل) سے شروع ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کل( پیر) کے روز سے ہوگا، لاہور، راولپنڈی،فیصل آباد میں مہم 9 فروری جبکہ دیگر اضلاع میں 7 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران صوبہ میں 2 کروڑ 33 مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے سیکریسی افسران کی بھرتی کیلئے اشتہاری جاری کر دیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے سیکریسی افسران کی بھرتی کیلئے اشتہاری جاری کر دیا ۔ سیکریسی افسران میٹرک اور انٹر کے امتحان میں بطور سیکریسی آفیسر خدمات سر انجام دیں گے ۔ مذکورہ مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی اور ترک وزرائے خارجہ کاعلاقائی،عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض (نمائندہ خصوصی )ریاض میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کا استقبال کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر ملاقات میں دنوں ملکوں کے تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ مختلف مزید پڑھیں