وزیر دفاع

اپنے لیڈر کو رہا کرا کر دکھانا، خواجہ آصف کا علی امین کو چیلنج

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 دن میں عمران خان کو رہا کرا کر دکھانا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

عمر ایوب، شبلی فراز

بانی پی ٹی آئی کے دور میں بجلی 17روپے فی یونٹ تھی، آج 85 روپے ہے،عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دور میں بجلی17روپے فی یونٹ تھی اور آج 85 روپے ہے ، 70 فیصد پاور پروجیکٹس امپورٹڈ فیول مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمان، جمہوریت کی بات کرنے کے باعث زیر عتاب ہیں، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم اس لیے زیر عتاب ہیں کہ پارلیمان اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپ 100 لوگوں کیساتھ گرڈ اسٹیشن گئے تو میں 1000 لے کر جا سکتا ہوں،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپ 100 لوگ لے کر گرڈ اسٹیشن گئے میں 1000 لوگ لے کر جا سکتا ہوں۔عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں وزیر اعلی خیبر مزید پڑھیں

اسدقیصر

پختونخوا کے عوام سے انتقام لیا جا رہا، لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کا قربانی کا گوشت خراب ہو رہا، اسد قیصر

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بیان دیتے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا

وزیرِاعلی کے پی سے کہا ہے مل کر کام کرنا ہوگا، تمام مسائل مذاکرات اور دلائل سے حل کرنا ہوں گے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلی کے پی سے کہا ہے کہ لڑائی سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔ مل کر ہی کام کرنا ہوگا کیونکہ اِسی صورت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

گندم

خیبر پختونخوا حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت مقرر کردی

پشاور(گلف آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 40 کلو گندم کا نرخ 3 ہزار 900 روپے مقرر کردیا۔ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس 6 لاکھ میٹرک ٹن گندم مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

اسلام آبادکراچی (نمائندہ خصو صی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے مزید پڑھیں