عمر ایوب

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمی کیلئے جبکہ عاقب خان کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا سپیکر نامزد کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا،پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمی کیلئے مزید پڑھیں

نوار الحق کاکڑ

ملک میں انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہے ہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی استحکام کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغان عوام اور ان کی قیادت پر منحصر ہے مزید پڑھیں

محمد صفدر

نواز شریف خیبر پختونخوا سے منتخب ہوکر چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر (آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ایک سیاستدان جیل سے نکلنے، دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے،بلاول بھٹو

کوہاٹ (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے جبکہ ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسراجیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ

خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل

پشاور(نمائندہ خصوصی ) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے ٹیسٹ پشاور،کوہاٹ، ایبٹ مزید پڑھیں

جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ

جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا نامزد

پشاور(نیوز ڈیسک ) جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کو خیبر پختونخوا کا نگران وزیر اعلی نامزد کر دیا گیا ۔ کے پی کے کے سابق وزیراعلی محمود خان اور سابق اپوزیشن لیڈر اکرام درانی کے درمیان پشاور میں ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

اعظم خان

نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اعظم خان انتقال کر گئے ۔ نگران وزیراعلی اعظم خان کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے۔ ترجمان مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (نیوز ڈٰیسک ) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے مزید پڑھیں